Sunday 23 December 2018

DG ISPR Maj Gen Asif Ghafoor Playing Cricket In Public Without Protocol - karachi pakistan


  
Real iqbal kay shaheen  




یقیں نہیں آۓ گا یے وہی کراچی ہے جہاں لوگ رات کو کیا دن کو بھی نکلنے سے درتے تھے اور آج کا کراچی پرامن شہر جہاں افسر پغیر پروٹوکول کے گلی کے بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے

" میں واپس آوں گا
یا تو سبز ہلالی پرچم اٹھا کر
یا تو سبز ہلالی پرچم میں لپٹ کر

مگر میں واپس لوٹ کر ضرور آؤں گا..."

پاک فوج اور دوسرے سیکورٹی اداروں کی کوششیں رنگ لے آئیں ، دیکھئے میجر جنرل آصف غفور کراچی کی سڑکوں پر نوجوانوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے ، امن بحال کرنے پر سیکورٹی فورسز کی قربانیوں کو سلام !!!


      


شکریہ گمنام ہیرو ❤ 

#PakistanZindabad

#IqbalKaShaheen #Bloglife #instagrammer #karachi #pakarmy

No comments:

Post a Comment