Thursday 27 December 2018

GCU Lahore Students beat old & set new trend "The Last Follower "


A Harry Potter Fan Film 

"The Last Follower"

Official Trailer 2019



آپ نے ہالی ووڈ کی ہیڑی پوٹر (Harry potter) فلم تو دیکھی ہوگی کبھی سوچا تھا کے ایسی فلم پاکستان میں بنے گی.. یقین نہیں میں نے بھی کبھی نہیں سوچا تھا-خیالی پڑوڈکشن کی ایک بہت ہی عمدہ اور ایڈوینچر سے بھر پور فلم جس کا ٹریلر جاری ہونے کے بعد دیکھنے والوں کو حیران کردیا...

22 دسمبر کو اس کا ٹریلر جاری ہونے کے بعد دیکھنے والوں کو یقین کرنا مشکل ہوگیا کہ یہ کوئی ہالی ووڈ یا بالی ووڈ نہیں بلکہ آپ کا اپنا پاکستان کا شہر لاہور ہے, لاہور کی GCU یونیورسٹی میں اس فلم کی شوٹنگ کی گئی اتنے عمدہ ایڈٹنگ افیکٹس کے ساتھ پوری فلم کو چار چاند لگا دیئے-
اس کے ٹریلر کی دھوم مچ گئی ہے اس کو بنانے والے اور کوئی نہیں آپ کے اپنے یونیورسٹی کے نوجوان طلباء اور طالبات ہیں,
خیالی پڑوڈکشن کو اقبال کے شاہین کی طرف سے اس فلم کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں , پاکستان کی فلم انڈسٹری میں بہت اہم کردار ادا کیا اور امید ہے آگے بھی کرتے رہے گے _

This is Pakistan's first ever fan made hary potter film. Supported By Digital Realm Director/Cinematographer/Editor : Waleed Akram Written By : Waleed Akram & Umer Darr VFX Head: Zeeshan Hameed Production Head Ibrahim Hassan Production Head 2: Sheikh Mubashir Production Assistant 1: Hammad Javed Production Assistant 2 : Hammad Arshad Associate Director : Ibrahim Hassan Assistant Director : Sheikh Mubashir Production Photographer: Aiza Butt Props & Costume Head: Wajeeha Abid Produced By: Umer Darr & Waleed Akram Cast : Umer Darr, Jazib Akram, Mariam Hassan Naqvi, Talha Chahour, Dua Mariam, Arooba Usmani, Sheikh Mubashir, Habib Chaudhary, Amna Azmat, Maryam Mehmood, Tayyab Arif, Jalal Ud Din, Hamza Saleem, Ejaz Zafar.

#IqbalKaShaheen #bloglife #Instagrammer #Thelastfollower #pakistanimovie #harrypotter 

No comments:

Post a Comment