31 December 2018 Last Date for Register or transfer your Vote -ECP
صرف چند دن باقی اپنے یا اپنے کسی عزیز کے ووٹ کے متعلق معلومات تبدیل کروانی ہو تو 31 دسمبر سے پہلے الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے علاقے کے الیکشن کمیشن کے دفتر میں جمع کرو دیں
آپ کا ووٹ آپ کی امانت
.
نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے.
#IqbalKaShaheen #BlogLife #instagrammer
No comments:
Post a Comment