Monday, 24 December 2018

Nawaz Sharif sent back to jail

Nawaz Sharif back to the jail 

The accountability court judge Muhammad Arshad Malik announced the verdict in the two references namely Al-Azizia and Flagship Investment today and sentenced the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) supreme leader to seven years in prison and ordered him to pay $25million as fine.

نوازشریف کو سات سال قید کی سزا

احتساب عدالت کے معززجج محمد ارشد ملک نےسابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کا مختصرفیصلہ سنایا، انہیں فلیگ شپ میں بری کیا گیا ہے جبکہ العزیزیہ میں سات سال کی سزا سنائی گئی ہے۔

  • واز شریف کو العزیزیہ سات سال قید با مشقت کی سزا سنائی گئی ہے
  • ڈھائی کروڑ ڈالر کا ایک جرمانہ عاید کیا گیا ہے۔
  • ڈیڑھ ارب ملین کا جرمانہ الگ سے عاید کیا گیا ہے
  •  نواز شریف کی پاکستان میں موجود تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے
  • ساتھ ہی ساتھ انہیں دس سال تک کسی بھی عوامی عہدے کے لیے نا اہل قراردیا گیا ہے۔
  • احتساب عدالت کے اس فیصلے میں نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن اور حسین نواز کوبھی مفرور مجرم قراردیتے ہوئے دائمی وارنٹ جاری کردیے ہیں

Courtesy Ary News & public news 

#IqbalkaShaheen #Bloglife #Isatagrammer #Nawazshreif #jail #corruption

No comments:

Post a Comment