Reality behind
" Jahez khori band karo جہیز خوری بند کرو "
آج کل آپ کو ہر جگہ شوشل میڈیا پر ایک تصویر بہت نظر آرہی ہوگی وہ ایک لڑکا یا لڑکی اپنے ہاتھ پہ مہندی کے بنے ڈیزائن کے ساتھ تصویر کر رہے اس میں لکھا گیا "جہیز خوری بند کرو"
اب اصل بات سمجھنے والی ہے بظاہر تو یہ ایک تصویر ہے جو لڑکی والوں کے کی طرفداری کرتی ہے لیکن اس کے پیچھے اصل بات آپ کو بتاتے ہیںآپ ایک دفعہ ان سب تصویروں کو غور سے دیکھیں اور نیچھے اصل ایجنڈا بتاتے
اسلام میں کہیں بھی جہیز کا نہیں کہا گیا بلکے وہاں تو لڑکے والے ہی سب کرتے ہیں سادہ سا نکاح ہوتا ہے اور لڑکی چلے جاتی سسرال اور لڑکے والے ایک دعوت کرتے جس کو آج کل ولیمہ کہتے ہیں یہ محتلف قسم کی رسم و رواج ہندو کلچر سے ملی ہے
اور یہ تصویر کون کون لگا رہا ہے وہ ایکٹرز جن کی اپنی شادیوں پر کروڑوں روپے خرچہ آتا ہے ان لوگوں کی وجہ سے عام لوگ متاثر ہوتے ہیں ان کے لیے اور مشکل بنا دیا گیا شادی کو... یہ جو بھی کہتے کبھی خود عمل کرتے نظر آئیں - نہیں کبھی بھی نہیں
یہ ایکٹر ہے ان کو جو بھی پیسے دے کا وہی ایکٹ کر دیں گے
اب آپ کو تصویروں میں ایک آنکھ کو پرموٹ کرتے نظر آئیں گے... اس کا مطلب دجال کا سائن ہے اور یہ آ لومی ناٹی شیطانی سائن کو آپ کے دماغ میں بٹھایا جا رہا...
اور ہم جیسے سادہ لوگ ان کے جعلی پراپیگنڈا میں آجاتے.
وہڈیو دیکھ کر اپنی راۓ کمنٹ میں ضرور دیں
Video Courtesy #HaqeqatTv
#IqbalKaShaheen #BlogLife #Instagrammer #Jahezkhoribandkaro #Fakecompaign
#IqbalKaShaheen #BlogLife #Instagrammer #Jahezkhoribandkaro #Fakecompaign
No comments:
Post a Comment