Saturday, 29 December 2018

Pakistani wedding just 20,000/- only - Making Simplistic history in 21century

Making Simplistic history in 21century 





آج آپ کو ایک شخص کی سچی کہانی کے بارے میں بتاتے ہیں _


رضوان نامی ایک فوٹو گرافر نے باتوں کی بجائے اس پر عمل کر کے پوری قوم کو ایک پیغام دیا
رضوان ایک فوٹوگرافر ہے اس نے شادی کی صرف بیس ہزار پاکستانی روپے (20،000) میں _
جی ہاں! صرف 20 ہزار خرچہ آیا ہے _ نکاح کیا اور اپنے ولیمے کی دعوت اپنے صرف 25 لوگوں کو بلایا_ اور تکہ کباب پٹورے چنے ایسے کھانے جو ہم دوستوں کے ساتھ مل کر کھاتے ہیں اور اتنی سادہ ولیمہ کر کے ایک نئی مثال قائم کر دی.
آج کی سائنس بھی یہی کہتی جو لوگ کم خرچہ کرتے ہو وہ لوگ زیادہ خوش رہتے ہیں.
اس انفرمیشن کی ویڈیو کریڈٹ حقیقت ٹی وی کو جاتا ہے...
Rizwan Pehalwan has done a remarkable thing for everyone as he just did his Walima in 20,000 RS as he served only Chicken Tikka, Seekh Kabab , Pathory Channy ka Halwa and Khatty Alu.


Courtesy Haqeqat tv on youtube

#IqbalKaShaheen #Bloglife #Instagramer #SimpleWedding #Making-history #Proud #Pakistan 

No comments:

Post a Comment