پاکستانیوں کے لیے ایک خوشی کی خبر....
ایک پاکستانی نجی ایئر لائن ائیر سیال جوکہ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا منصوبہ ہے اس کو پاکستان میں پرواز کے لیۓ اجازت مل گئی...
عمران خان نے ایئر سیال کو 2019 میں اپنی پرواز شروع کرنے کی اجازت دے دی... جس سے پاکستان کے ایک شہر سے دوسرے شہروں میں کاروباری حضرات کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو گا_
A venture of Sialkot Chamber of Commerce, Air Sial set to start operations in 2019, will be based in the city and will be supported by the area’s trade and business community.
#IqbalKaShaheen #Bloglife #Sialkot #AirSial #NewAirline
No comments:
Post a Comment