کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کا شناختی کارڈ نمبر صرف نمبر نہیں آپ کی شناخت بھی ہے یہ کوئی معمولی نمبر نہیں اس نمبر میں کیا راز ہیں ہم آپ کو بتاتے ہیں
13 ہندسے کا نمبر 3 حصے میں بٹا ہوا ہر ہندسے میں ایک اہم راز ہے
پہلا حصہ 5 ہندسوں پہ مشتمل ہے
ان پانج ہندسوں میں پہلا ہندسہ صوبے کو ظاہر کرتا ہے
مثلاً اگر 1 ہے تو وہ خیبر پختونخوا اگر 2 ہے تو وہ فاٹا کو اگر 3 ہے تو وہ پنجاب کو اگر 4 ہے تو سندھ کو اگر 5 ہے تو بلوچستان کو 6 ہے تو اسلام آباد کو اگر 7 ہے تو وہ گلگت بلتستان کو ظاہر کرتا ہے... تصویر میں دکھایا گیا ہے
اور دوسرا نمبر ڈویژن کو ظاہر کرتا ہے
تیسرا اور آگے کے دو ضلع، تحصیل، یونین کونسل کو ظاہر کرتے ہیں
دوسرے حصے میں 7 ہندسے جو آپ کے خاندان کے شجرہ کو ظاہر کرتا ہے
اور تیسرے حصے میں جفت اور طاق کا کوئی ایک ہندسہ ہوتا ہے..
مرد کے لیے 1 3 5 7 9
عورت کے لیے 2 4 6 8 ہوتا ہے
#iqbalKaShaheen #Bloglife #Instagramer #CNIC #Information #Digits
No comments:
Post a Comment