Tuesday, 1 January 2019

Pakistan Post launch New Parcel tracking App



محکمہ پوسٹ آفس میں جدت لانے کے لیے وفاقی حکومت کا ایک اور قابل تحسین اقدامپوسٹ آفس کے پُرانے بوسیدہ نظام کا اب ہوگا خاتمہ ،پارسل یا بھیجے گئے خطوط منزل تک پہنچے یا نہیں جاننا ہوگا اب انتہائی آسان محکمہ ڈاک کی طرف سے ہوگی موبائل ایپلی کیش لانچ،جو تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوگی








وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید پاکستان پوسٹ کے پرانےنظام میں تبدیلی لے آئےاور عوام کی سہولت کیلئے پہلی بار پوسٹ آفس کو آن لائن کر دیا گیا۔
عوام کل سے "ٹریک اینڈ ٹریس ایپ استعمال کرتے ہوئے اپنے پارسلز کی ڈیلیوری سے متعلق آن لائن معلومات حاصل کر سکیں گے



#IQBALKASHAHEEN #BLOGLIFE #PAKISTANPOST #TRACAPPLICATION 

No comments:

Post a Comment